سڈنی (سپورٹس ڈیسک) گلین میکسویل کے چھکوں نے میلبورن سٹارز کو بگ بیش لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ سڈنی سکسرز نے ناکامی کے باوجود ٹاپ فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ میلبورن سٹارز نے سڈنی سکسرز کو 94رنز سے ہرا کر ٹاپ فور میں جگہ بنا لی۔ گلین میکسویل کے 82رنز، چھ چھکے لگائے۔سڈنی سکسرز 168کے جواب میں صرف 74رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بگ بیش لیگ کے دونوں سیمی فائنل 14اور 15فروری کو کھیلے جائیں گے۔
بگ بیش : میکسویل نے میلبورن سٹارز کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا
پیر 11 فروری 2019ء
سڈنی (سپورٹس ڈیسک) گلین میکسویل کے چھکوں نے میلبورن سٹارز کو بگ بیش لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ سڈنی سکسرز نے ناکامی کے باوجود ٹاپ فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ میلبورن سٹارز نے سڈنی سکسرز کو 94رنز سے ہرا کر ٹاپ فور میں جگہ بنا لی۔ گلین میکسویل کے 82رنز، چھ چھکے لگائے۔سڈنی سکسرز 168کے جواب میں صرف 74رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بگ بیش لیگ کے دونوں سیمی فائنل 14اور 15فروری کو کھیلے جائیں گے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 11 فروری 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
اہم خبریں
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
منگل 19 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء