اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست اتر پردیش کے بلند شہر میں مسلمانوں کا سب سے بڑا تبلیغی اجتماع ہوا۔اجتماع میں لاکھوں مسلمانوں نے شرکت کی۔اس اجتماع کیلئے بھارتی ریاست نے کوئی تعاون نہ کیا اور مسلمانوں نے اپنی مددآپ کے تحت تمام انتظامات کئے ۔