لاہور( اپنے رپورٹر سے )بھارت نے کشمیر پرزبردستی غیرقانونی قبضہ کیا۔ کشمیری عوام پچھلے 73سال سے بھارتی قبضے کے خلاف اور آزادی کے حصول کیلئے آزادی کی تحریک میں مصروف ہیں۔ 26جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو کشمیری اور پاکستانی یوم سیاہ کے طور پرمناتے ہوئے دنیا پر عیاں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مختلف سیاسی وسماجی جماعتوں نے کشمیر سنٹر میں سردارساجدمحمود، منظورحسین گیلانی ، عبداللطیف چغتائی، فاروق آزاد، مشتاق محمود، حاجی اقبال قریشی، علامہ فدا الرحمان حیدری، راجہ محمدرفیق، سردار شاکرحسین، جوادلطیف چغتائی، سجاد حسین، امن کاظمی اور دیگر نے کیا۔
بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائینگے : کشمیری رہنما
هفته 23 جنوری 2021ء
لاہور( اپنے رپورٹر سے )بھارت نے کشمیر پرزبردستی غیرقانونی قبضہ کیا۔ کشمیری عوام پچھلے 73سال سے بھارتی قبضے کے خلاف اور آزادی کے حصول کیلئے آزادی کی تحریک میں مصروف ہیں۔ 26جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو کشمیری اور پاکستانی یوم سیاہ کے طور پرمناتے ہوئے دنیا پر عیاں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مختلف سیاسی وسماجی جماعتوں نے کشمیر سنٹر میں سردارساجدمحمود، منظورحسین گیلانی ، عبداللطیف چغتائی، فاروق آزاد، مشتاق محمود، حاجی اقبال قریشی، علامہ فدا الرحمان حیدری، راجہ محمدرفیق، سردار شاکرحسین، جوادلطیف چغتائی، سجاد حسین، امن کاظمی اور دیگر نے کیا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 23 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء