لاہور(کلچرل رپورٹر)برصغیر کے نامور گلوکا ر محمد رفیع کی 40وین برسی کل منائی جائے گی۔24 دسمبر 1924کو امر تسر کے گاؤں میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام حاجی علی محمد تھا۔1935میں یہ خاندان لاہور بھاٹی گیٹ میں رہائش اختیار کر لی۔31جولائی1980کو محمد رفیع ممبئی میں انتقال کر گئے ۔
بھارتی گلوکار محمد رفیع کی کل 40ویں برسی
جمعرات 30 جولائی 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)برصغیر کے نامور گلوکا ر محمد رفیع کی 40وین برسی کل منائی جائے گی۔24 دسمبر 1924کو امر تسر کے گاؤں میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام حاجی علی محمد تھا۔1935میں یہ خاندان لاہور بھاٹی گیٹ میں رہائش اختیار کر لی۔31جولائی1980کو محمد رفیع ممبئی میں انتقال کر گئے ۔
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 30 جولائی 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء