لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کا کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بھکاری بچوں کے والدین کے لئے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس بچوں اور بڑوں دونوں کو متاثر کرتا ہے ۔ وہ افراد جنہوں نے بچوں سے بھیک منگوانے کو بطور ذریعہ معاش بنایا ہے وہ اس وقت ہوش کے ناخن لیں۔بچے گھر سے باہر سڑکوں پر غیر محفوظ ہیں ان کو گھر پر رکھیں تاکہ وہ کورونا وائرس سے محفوظ رہیں۔ انہوں نے شہریوں سے درخواست کی کہ ان بچوں کو اس مشکل گھڑی میں بھیک دے کر ان کی حوصلہ افزائی مت کریں۔ اس طرح ان کا سڑکوں پر بھیک مانگنا نہ صرف ان بچوں کیلئے بلکہ دوسے بے شمار افراد کیلئے خطرناک ہے ۔
بھیک مانگنے والے بچے بھی کورونا سے متاثر ہوسکتے ہیں:سارہ احمد
پیر 06 اپریل 2020ء
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کا کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بھکاری بچوں کے والدین کے لئے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس بچوں اور بڑوں دونوں کو متاثر کرتا ہے ۔ وہ افراد جنہوں نے بچوں سے بھیک منگوانے کو بطور ذریعہ معاش بنایا ہے وہ اس وقت ہوش کے ناخن لیں۔بچے گھر سے باہر سڑکوں پر غیر محفوظ ہیں ان کو گھر پر رکھیں تاکہ وہ کورونا وائرس سے محفوظ رہیں۔ انہوں نے شہریوں سے درخواست کی کہ ان بچوں کو اس مشکل گھڑی میں بھیک دے کر ان کی حوصلہ افزائی مت کریں۔ اس طرح ان کا سڑکوں پر بھیک مانگنا نہ صرف ان بچوں کیلئے بلکہ دوسے بے شمار افراد کیلئے خطرناک ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 06 اپریل 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء