نیویارک (این این آئی)معروف امریکی گلوکار بیونسے میوزک کے آسکر ایوارڈز گریمی کیلئے 7 نامزدگیاں حاصل کر کے سرفہرست آ گئیں۔39 سالہ بیونسے نے اگرچہ رواں برس کوئی بھی میوزک البم ریلیز نہیں کیاتاہم اسکے باوجود وہ زیادہ نامزدگیاں حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔گریمی ایوارڈز کی مجموعی طور پر 83 کیٹیگریز ہیں، بیونسے 7 نامزدگیاں حاصل کرنیوالی پہلی گلوکارہ بن گئی ہیں۔رواں برس گریمی ایوارڈز میں بیونسے کی بنائی میوزیکل فلم بلیک از کنگ کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔ دریں اثنا گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور دعا لیپا نے چھ، چھ نامزدگیاں حاصل کی ہیں۔گریمی ایوارڈز کی تقریب آئندہ برس کے آغاز میں ہوگی تاہم کورونا کے باعث ممکنہ طور پر ورچوئل تقریب منعقد کی جائیگی۔ گلوکارہ بیونسے
بیونسے کا گریمی کیلئے 7نامزدگیاں حاصل کرنے کا ریکارڈ
جمعرات 26 نومبر 2020ء
نیویارک (این این آئی)معروف امریکی گلوکار بیونسے میوزک کے آسکر ایوارڈز گریمی کیلئے 7 نامزدگیاں حاصل کر کے سرفہرست آ گئیں۔39 سالہ بیونسے نے اگرچہ رواں برس کوئی بھی میوزک البم ریلیز نہیں کیاتاہم اسکے باوجود وہ زیادہ نامزدگیاں حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔گریمی ایوارڈز کی مجموعی طور پر 83 کیٹیگریز ہیں، بیونسے 7 نامزدگیاں حاصل کرنیوالی پہلی گلوکارہ بن گئی ہیں۔رواں برس گریمی ایوارڈز میں بیونسے کی بنائی میوزیکل فلم بلیک از کنگ کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔ دریں اثنا گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور دعا لیپا نے چھ، چھ نامزدگیاں حاصل کی ہیں۔گریمی ایوارڈز کی تقریب آئندہ برس کے آغاز میں ہوگی تاہم کورونا کے باعث ممکنہ طور پر ورچوئل تقریب منعقد کی جائیگی۔ گلوکارہ بیونسے
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 26 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء