برسلز(این این آئی)تین یورپی طاقتوں برطانیہ،جرمنی اور فرانس نے ایران کو یورینیم افزودگی پر انتباہ جاری کردیا۔تینو ں ممالک نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ یورینیم کے سنگین فوجی مضمرات ہیں افزودگی جاری رکھنا 2015 میں طے جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ ، جرمنی اور فرانس نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم ایران کی پرزورانداز میں حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اس سرگرمی کو ختم کردے اور اگروہ مشترکہ جامع لائحہ عمل کو برقرار رکھنے میں سنجیدہ ہے تو وہ اس کے تحت اپنی تمام ذمہ داریوں کوبلاتاخیر پورا کرے ۔ایران نے گذشتہ دوماہ سے جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ایرانی پارلیمنٹ نے نومبر میں اپنے سرکردہ جوہری سائنس دان کی ہلاکت کے ردعمل میں ایک قانون منظور کیا تھا۔
برطانیہ ،جرمنی اور فرانس کا ایران کو یورینیم افزودگی پر انتباہ
پیر 18 جنوری 2021ء
برسلز(این این آئی)تین یورپی طاقتوں برطانیہ،جرمنی اور فرانس نے ایران کو یورینیم افزودگی پر انتباہ جاری کردیا۔تینو ں ممالک نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ یورینیم کے سنگین فوجی مضمرات ہیں افزودگی جاری رکھنا 2015 میں طے جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ ، جرمنی اور فرانس نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم ایران کی پرزورانداز میں حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اس سرگرمی کو ختم کردے اور اگروہ مشترکہ جامع لائحہ عمل کو برقرار رکھنے میں سنجیدہ ہے تو وہ اس کے تحت اپنی تمام ذمہ داریوں کوبلاتاخیر پورا کرے ۔ایران نے گذشتہ دوماہ سے جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ایرانی پارلیمنٹ نے نومبر میں اپنے سرکردہ جوہری سائنس دان کی ہلاکت کے ردعمل میں ایک قانون منظور کیا تھا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 18 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء