اسلام آباد ، راولپنڈی (سپیشل رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے باگسرسیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فورسزنے سول آبادی کونشانہ بنایا ۔ فائرنگ سے گڑھی گائوں کے قریب موٹرسائیکل سوار انصر شہید ہوگیا ۔انصر کی عمر 33سال تھی اور وہ 3بیٹیوں کا باپ تھا۔
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، شہری شہید
جمعرات 26 نومبر 2020ء
اسلام آباد ، راولپنڈی (سپیشل رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے باگسرسیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فورسزنے سول آبادی کونشانہ بنایا ۔ فائرنگ سے گڑھی گائوں کے قریب موٹرسائیکل سوار انصر شہید ہوگیا ۔انصر کی عمر 33سال تھی اور وہ 3بیٹیوں کا باپ تھا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 26 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
-
هفته 23 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء