راولپنڈی ( اپنے رپورٹر سے ) مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کے نائب صدر ، انجمن تاجران کری روڈ کے صدر سردار ثاقب نسیم نے کہا ہے کہ تاجر دشمن بجٹ اور مہنگائی کے سیلاب کیخلاف 13جولائی کو تمام تاجر شٹر ڈاون ہڑتال کریں گے ۔ تمام تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور تاجر برادری اپنے اتفاق و اتحاد سے حکومت کو پیغام دے گی کہ تاجر دشمن پالیسیوں کو واپس لیاجائے ۔ حکومت نے اپنی پالیسیوں سے ایسا ماحول بنا دیا ہے کہ کاروبار جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے ۔تاجر تمام ٹیکس ادا کرنے کیلئے ہیں لیکن ٹیکس وصولی کے نظام میں اصلاح اور بہتری لانے کی اشد ضرورت ہے ۔تاجروں پر مختلف قسم کے ٹیکسز لگانے کے بجائے فکس ٹیکس لگایاجائے تاکہ تاجر برادری میں ابہام دور ہوسے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تاجروں سے خطاب میں کیا۔
تاجروں پر فکس ٹیکس لگانے کا مطالبہ
جمعه 12 جولائی 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 12 جولائی 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء