استنبول( نیٹ نیوز ) شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ میں بہادر سپاہی عبدالرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار جلال آل نے پاکستانی اداکار فیروز خان کو ترکی میں کھانے پر مدعو کیاہے ۔اداکار فیروز خان نے شیئر کی گئی تصویر میں کیپشن درج کیا کہ مجھے اس وقت بہت بھوک لگ رہی ہے اور یہی اس کا عنوان ہے ۔اداکار کی اس پوسٹ پر تُرک اداکار جلال آل نے بھی کمنٹ کیا۔ ترکش اداکار جلال آل نے لکھا کہ ’میرے بھائی، استنبول آئیں جہاں میں آپ کو ترکی کے مزیدار پکوان کھلاؤں گا۔‘جلال آل نے ترکش کھانوں کے بارے میں پوچھتے ہوئے سوال کیا کہ ’مثال کے طور پر، کیا آپ نے کبھی یوسفیلی a Dner کھایا ہے ؟ یا اڈانا کباب؟ جلال آل کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فیروز خان نے بھی ترکش زبان میں لکھا کہ ’بھائی میں نے آپ کے کمنٹ کا ترجمہ کرنے کی کوشش کی لیکن میں خاصا سمجھ نہیں سکا، مجھے یقین ہے کہ آپ نے محبت بھرے الفاظ ہی کہیں ہوں گے جس کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔‘
ترک اداکار کی فیروزخان کو کھانے کی دعوت
بدھ 13 جنوری 2021ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 13 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء