ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک) جاپانی ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا نے ایک نئی کامک بک سیریز سے معاہدہ کیا ہے جہاں وہ میگزین کیلئے ایک کارٹون کردار میں کام کریں گی ۔اوساکا کی بڑی بہن ماری کی مدد سے تیار کئے گئے کارٹون کردار کا اجراء دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ ٹینکا -چی کا مطلب جاپانی میں "دنیا کی نمبر ایک" ہے ۔ تین مرتبہ کی گرینڈ سلم چیمپئن نے ٹویٹ کیا کہ کامک بک اور موبائل فون ایسی چیزیں ہیں جنہوں نے مجھے اور میری بہن کو میگزین کی مدد کیلئے مجبور کر دیا۔
جاپانی ٹینس سٹار اوساکا کا کارٹون کردارسامنے آگیا
منگل 01 دسمبر 2020ء
ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک) جاپانی ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا نے ایک نئی کامک بک سیریز سے معاہدہ کیا ہے جہاں وہ میگزین کیلئے ایک کارٹون کردار میں کام کریں گی ۔اوساکا کی بڑی بہن ماری کی مدد سے تیار کئے گئے کارٹون کردار کا اجراء دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ ٹینکا -چی کا مطلب جاپانی میں "دنیا کی نمبر ایک" ہے ۔ تین مرتبہ کی گرینڈ سلم چیمپئن نے ٹویٹ کیا کہ کامک بک اور موبائل فون ایسی چیزیں ہیں جنہوں نے مجھے اور میری بہن کو میگزین کی مدد کیلئے مجبور کر دیا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 01 دسمبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء