ٹوکیو (صباح نیوز)جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ نے جاپان ایئر لائنز کے پائلٹوں کو دوران پرواز شراب نوشی پر وارننگ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسے پائلٹوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔وزیر ٹرانسپورٹ کازو یوشی اباکا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم محفوظ فضائی سفر کویقینی بنانے کے لئے ایئر لائنز کی سخت نگرانی کریں گے ۔