لاہور(اپنے رپورٹر سے ) جشن آزادی کے سلسلے میں شہر کی متعدد شاہراہوں اور سرکاری نجی و عمارتوں کو قومی پرچم اور سبز و سفید روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ شہریوں کی جانب سے نجی سطح پر بھی اپنی عمارتوں کو قومی پرچموں اور رشنیوں سے سجادیا گیا۔