جوہرآباد(نامہ نگار)موٹرسائیکل کی ٹکرسے 4سالہ بچہ زخمی،کدھی کے گاؤں ٹبہ قائم دین میں تیز رفتار موٹر سائیکل نے چار سالہ ریحان کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیاجسے ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد مہیا کی اور ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جہاں اُس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔