واشنگٹن(آن لائن) سابق امریکی صدر جمی کارٹر دماغ میں سوزش اور خون بہنے کے باعث اٹلانٹا کے ہسپتال میں داخل کر دیئے گئے ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارٹر سنٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 95سالہ جمی کارٹر کو دماغ میں سوزش لاحق ہو گئی ہے جبکہ ان کی دماغ کی شریانوں میں کلاٹنگ بھی ہے جس کے باعث انھیں گزشتہ شام کوریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کے ایمورے یونیورسٹی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا جہاں ان کے دماغ کی سرجری ہو گی، کارٹر کو 22 اکتوبر کو کولہے کے فریکچر کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ 2 روز رہے تھے ۔
جمی کارٹر دماغ میں سوزش کے باعث ہسپتال داخل
بدھ 13 نومبر 2019ء
واشنگٹن(آن لائن) سابق امریکی صدر جمی کارٹر دماغ میں سوزش اور خون بہنے کے باعث اٹلانٹا کے ہسپتال میں داخل کر دیئے گئے ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارٹر سنٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 95سالہ جمی کارٹر کو دماغ میں سوزش لاحق ہو گئی ہے جبکہ ان کی دماغ کی شریانوں میں کلاٹنگ بھی ہے جس کے باعث انھیں گزشتہ شام کوریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کے ایمورے یونیورسٹی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا جہاں ان کے دماغ کی سرجری ہو گی، کارٹر کو 22 اکتوبر کو کولہے کے فریکچر کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ 2 روز رہے تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 13 نومبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء