لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹرائینگولر خواتین ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے باغ جناح لاہور میں شروع ہو گا ۔ بہترین کھیل والی کرکٹرز کوآئندہ ماہ بنگلہ دیش کے خلاف قومی خواتین کرکٹ ٹیم اور اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے اے ٹیم میں جگہ دی جائے گی۔