حجر ہ شاہ مقیم (نامہ نگار ) گاؤں راجووال کے رہائشی جنٹل مین بشیر احمد انجم نے تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں رپورٹ کی کہ اسکی 34سالہ شادی شدہ بیٹی آئرہ انجم جوکہ اسکے ہاں رہائش پزیرہے والدین کی غیر موجودگی میں گھر سے ر بیس تولہ طلائی زیوارات اورقم ستر ہزار روپے لے کر نامعلوم افراد کے ساتھ فرار ہو گئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔