لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ حرا منانی کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اْنہوں نے خود ہی اپنی تعریف بھی کی ہے۔حرا مانی نے اپنی تصویر کی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’سندر سندر وہ حسینہ بڑی،‘ جبکہ اْن کے مداح بھی اْن کی اس تصویر پر صدقے واری جا رہے ہیں۔حرا مانی کی 12 سالہ پرانی تصویر نے سب کو حیران کردیا۔
حرا مانی نے خود کو ’’سندر حسینہ ‘‘قرار دیدیا
هفته 23 جنوری 2021ء
لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ حرا منانی کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اْنہوں نے خود ہی اپنی تعریف بھی کی ہے۔حرا مانی نے اپنی تصویر کی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’سندر سندر وہ حسینہ بڑی،‘ جبکہ اْن کے مداح بھی اْن کی اس تصویر پر صدقے واری جا رہے ہیں۔حرا مانی کی 12 سالہ پرانی تصویر نے سب کو حیران کردیا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 23 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء