بیروت( آن لائن ) لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ امر یکہ کی طرف سے حزب اﷲ کے منتخب ارکان پارلیمنٹ پرپابندیاں ایک نئی پیش رفت ہے اور ہم امریکی فیصلے سے مناسب طریقے سے نمٹیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے زیادہ اہم بنکنگ سیکٹر کو تحفظ فراہم کرنا اور لبنانی معیشت کی بہتری ہے ۔
حزب اﷲ ارکان پرامریکی پابندیاں مناسب طریقے سے نمٹیں گے : سعد حر یری
جمعه 12 جولائی 2019ء
بیروت( آن لائن ) لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ امر یکہ کی طرف سے حزب اﷲ کے منتخب ارکان پارلیمنٹ پرپابندیاں ایک نئی پیش رفت ہے اور ہم امریکی فیصلے سے مناسب طریقے سے نمٹیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے زیادہ اہم بنکنگ سیکٹر کو تحفظ فراہم کرنا اور لبنانی معیشت کی بہتری ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 12 جولائی 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء