لاہور(نمائندہ خصوصی سے )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کیاحکمران کشمیر میں آخری ہچکی کے بند ہونے کا انتظا رکررہے ہیں؟ ایک طرف حکومت اور اپوزیشن جماعتیں باہم دست و گریبان ہیں،دوسری طر ف کشمیری جل رہا ہے اور کشمیر ی پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد منصورہ میں نماز عیدالاضحیٰ کے اجتماع سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر سراج الحق نے کہا حکومت تعصب کا شکار عالمی اداروں اور اقوام متحدہ سے امیدیں لگانے کی بجائے اپنے قوت بازو پر بھروسہ کرتے ہوئے آزادی کشمیر کا ٹھوس لائحہ عمل دے ،خدا نخواستہ بھارت نے کشمیر پر قبضہ جمالیا تو یہ سقوط غرناطہ اور ڈھاکہ سے بڑا سانحہ ہوگا، مظفر آباد میں وزیر خارجہ کا بیان مایوس کن ہے ،حوصلوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے ،کمزور قیادت نے ہمیشہ کشمیریوں کے حوصلے پست کرنے کی بات کی۔ انہوں نے کہا جماعت اسلامی کراچی سے چترال تک ’’ کشمیر بچائومہم ‘‘اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کی تحریک شروع کررہی ہے ، 25کو پشاور میں مہنگائی ،بے روز گاری اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کیلئے عوامی مارچ ہوگا۔
حکومت آزادی کشمیر کا ٹھوس لائحہ عمل دے :سراج الحق
بدھ 14 اگست 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 14 اگست 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 11 دسمبر 2019ء
-
بدھ 11 دسمبر 2019ء
-
بدھ 11 دسمبر 2019ء
-
بدھ 11 دسمبر 2019ء
-
بدھ 11 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء