ٹوکیو ( آن لائن )ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو رہا۔ خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 0.4 ین بڑھ کر 192.3 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے ۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 10 یوان (1.49 ڈالر) کمی کے ساتھ 11930 یوان فی ٹن پر بند ہوئے ۔