لاہور(لیڈی رپورٹر) ہدایت کار عاصم عباسی کی ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ لانچ ہونے کو تیارہے ۔عام طور پر ڈراموں اور فلموں میں خواتین کو کمزور کرداروں میں دکھایا جاتا ہے ، تاہم جلد ہی ریلیز ہونے والی پاکستانی ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ میں خواتین کو قدرے مضبوت اور منفرد کرداروں میں دکھایا گیا ہے ۔ہدایت کار عاصم عباسی کی ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ایک سنسنی خیز سیریزہے جو 4 خواتین کی زندگی پر مبنی ہے جن پر مردوں نے ظلم کیا تھا جو بعد میں اس ظلم کے خلاف کھڑی ہو گئیں۔’ ’چڑیلز‘‘ میں مہربانو،، یسری رضوی، ثروت گیلانی اور نمرہ بچا اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔’’چڑیلز‘‘ کی شوٹنگ گزشتہ سال شروع کی گئی تھی ۔ اس سیریزکا پہلا ٹریلر اکتیس جولائی کو دکھایا جائے جبکہ سیریز کا باقاعدہ آغاز ۱۱ اگست کو ہو گا۔
خواتین کی زندگی پر مبنی ویب سیریز ’’ چڑیلز ‘‘ لانچنگ کیلئے تیار
جمعرات 30 جولائی 2020ء
لاہور(لیڈی رپورٹر) ہدایت کار عاصم عباسی کی ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ لانچ ہونے کو تیارہے ۔عام طور پر ڈراموں اور فلموں میں خواتین کو کمزور کرداروں میں دکھایا جاتا ہے ، تاہم جلد ہی ریلیز ہونے والی پاکستانی ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ میں خواتین کو قدرے مضبوت اور منفرد کرداروں میں دکھایا گیا ہے ۔ہدایت کار عاصم عباسی کی ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ایک سنسنی خیز سیریزہے جو 4 خواتین کی زندگی پر مبنی ہے جن پر مردوں نے ظلم کیا تھا جو بعد میں اس ظلم کے خلاف کھڑی ہو گئیں۔’ ’چڑیلز‘‘ میں مہربانو،، یسری رضوی، ثروت گیلانی اور نمرہ بچا اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔’’چڑیلز‘‘ کی شوٹنگ گزشتہ سال شروع کی گئی تھی ۔ اس سیریزکا پہلا ٹریلر اکتیس جولائی کو دکھایا جائے جبکہ سیریز کا باقاعدہ آغاز ۱۱ اگست کو ہو گا۔
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 30 جولائی 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء