سکھر(بیور و رپورٹ)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس امجد سہتو اور شمس الدین عباسی پر مشتمل سپیشل بینچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشیدشاہ کی درخواست ضمانت پرسماعت لاک ڈاؤن اور وکلا کی عدم پیشی کے باعث یکم اپریل تک ملتوی کردی گئی۔