لاہور(شوبزڈیسک) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیر زادہ نے کہا ہے کہ دوسری فلم سکرپٹ کو پڑھنے کے بعد سائن کرو گی،پہلی فلم کی کامیابی بہت خوش ہوں،میں دھڑا ڈھڑ پرجیکٹ شروع کرنے پر یقین نہیں رکھتی ،پہلے جس پراجیکٹ پر کام شروع کرو ں گی اسی کو مکمل کرو ں ۔پاکستان کی فلم انڈسٹری میں دوبارہ عروج کا دور شروع ہو چکا ہے۔