لاہور(نمائندہ خصوصی سے ،(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ایڈمنسٹریٹر اوقاف لاہور زون عابد شبیر لغاری نے عملہ کے ساتھ دربار حضرت پیر مکی ؒ کی جانب جانے والی شاہرات پر قائم پختہ اور عارضی تجاوزات مسمار کر دیں۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ لاہور نے انسداد تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 07 کنال اور 07 مرلہ کی سرکاری زمین کو واگزار کروا لیا گیا ہے ۔ زمین کی کل مالیت 14 کڑور 89 لاکھ روپے ہے ۔