سڈنی( ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں فائر فائٹرز نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کر لی جب انہوں نے ایک گھر کی آگ بجھانے کے بعد وہاں ایک معذرت نامہ چھوڑا۔ نیو ساؤتھ ویلز سے تعلق رکھنے والے پاؤل سیکفی نے فیس بک پر ہاتھ سے لکھ ہوا ایک نوٹ شیئر کیا ہے ، جس پر ارونگا رورل فائر سروس کے دستخط ہیں۔ اس نوٹ میں لکھا ہے آپ کے گھر کو بچانا ہمارے لیے باعث مسرت ہے ۔ معذرت کہ ہم آپ کے شیڈ کو نہیں بچا سکے لیکن ہم آپ کے کچھ دودھ کے مقروض ہیں۔ اس گھر کی آگ بجھانے میں شامل ہارڈی پورٹر نے بتایا کہ انہوں نے کئی گھنٹوں سے کچھ نہیں کھایا تھا، اسی وجہ سے انہوں نے اس گھر سے دودھ پیا۔ پاؤل کا کہنا ہے کہ فائر فائٹرز نے کچھ پنیر اور مونگ پھلیاں مکھن بھی لیاہے ۔ پاؤل کا کہنا ہے کہ یہ اُن کے لیے کوئی مسئلہ نہیں۔
دودھ پینے والے فائر فائٹرز نے معافی مانگ لی
اتوار 17 نومبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 17 نومبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 13 دسمبر 2019ء
-
جمعه 13 دسمبر 2019ء
-
جمعه 13 دسمبر 2019ء
-
جمعه 13 دسمبر 2019ء
-
جمعه 13 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء