لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ ریما خان گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئیں، جہاں وہ اپنے چاہنے والوں کو وہاں گزرنے والے تمام تر لمحات سے اپ ڈیٹ کرتی بھی دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ ریما استنبول کی معروف مسجد آیا صوفیہ بھی گئیں جس کی ویڈیوز اور تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کیں۔مسجد آیا صوفیا میں اداکارہ ریما کے ساتھ عدنان صدیقی، ہمایوں سعید اور ترک اداکار جلال آل بھی موجود ہیں،۔ تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ اداکارہ ریما نے مسجد آیا صوفیا میں ترک اداکار جلال آل کے ساتھ ایک دلچسپ ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ریما سر پر دوپٹا اوڑھے ترک اداکار کے ساتھ کھڑی ہیں اور وہ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کہ کہتی ہیں کہ ’دل دل پاکستان جاں جاں ترکی‘۔اسی طرح اداکارہ ریما کو دیکھتے ہوئے ترک اداکار جلال آل بھی اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر ’دل دل پاکستان جاں جاں ترکی کہتے ہیں‘۔
اداکارہ ریما استنبول پہنچ گئیں، مسجد آیا صوفیہ کا دورہ
منگل 23 فروری 2021ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 23 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء