واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی اٹارنی جنرل و لیم بار نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ۔ انہوں نے اپنے بیان کہا کہ اب تک کہیں سے بھی دھاندلی کا کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جو نتائج پر اثر انداز ہوا ہو، ٹرمپ کی جانب سے انتخابی نتائج میں دھاندلی کے الزامات کی محکمہ انصاف اور ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ تحقیقات کر رہے ہیں تاہم اب تک کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جو ان الزامات کو ثابت کرسکے ۔واضح رہے کہ ٹرمپ نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ہارنے والی ریاستوں میں انتخابی نتائج کو چیلنج کر رکھا ہے ۔
دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا: امریکی اٹارنی جنرل
جمعرات 03 دسمبر 2020ء
واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی اٹارنی جنرل و لیم بار نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ۔ انہوں نے اپنے بیان کہا کہ اب تک کہیں سے بھی دھاندلی کا کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جو نتائج پر اثر انداز ہوا ہو، ٹرمپ کی جانب سے انتخابی نتائج میں دھاندلی کے الزامات کی محکمہ انصاف اور ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ تحقیقات کر رہے ہیں تاہم اب تک کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جو ان الزامات کو ثابت کرسکے ۔واضح رہے کہ ٹرمپ نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ہارنے والی ریاستوں میں انتخابی نتائج کو چیلنج کر رکھا ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 03 دسمبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء