لاہور(کلچرل رپورٹر ) پاکستان کی مشہور اداکارہ ملکہ جذبات نیر سلطانہ کا 89 واں یوم پیدائش آج منایا جایگا۔ وہ 4مارچ 1932 کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں ان کا اصل نام طیبہ خاتون تھا 1955 ء میں پہلی فلم ’’قاتل ‘‘سے شہرت حاصل کی 216 فلموں میں کام کیا جن میں 140فلمیں اردو ، 49 پنجابی، 6فلمیں پشتو اور سندھی شامل ہے وہ 27 اکتوبر 1992 کو وفات پاگئی تھیں۔
ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کا 89 واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا
جمعرات 04 مارچ 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر ) پاکستان کی مشہور اداکارہ ملکہ جذبات نیر سلطانہ کا 89 واں یوم پیدائش آج منایا جایگا۔ وہ 4مارچ 1932 کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں ان کا اصل نام طیبہ خاتون تھا 1955 ء میں پہلی فلم ’’قاتل ‘‘سے شہرت حاصل کی 216 فلموں میں کام کیا جن میں 140فلمیں اردو ، 49 پنجابی، 6فلمیں پشتو اور سندھی شامل ہے وہ 27 اکتوبر 1992 کو وفات پاگئی تھیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 04 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
اہم خبریں