لاہور(کلچرل رپورٹر) سینئر ڈائریکٹر سیدراحیل شاہ وارثی نے الحمرا میں صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت فیاض الحسن سے ملاقات کی۔راحیل شاہ وارثی نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت میں مختلف شعبوں کی بہتری کے لئے جس قدرتیزی سے اقدامات شروع کئے گئے ہیں اس کے اثرات سامنے آرہے ہیں۔صوبائی وزیرثقافت بھی ثقافتی اداروں کی بہتری کے لئے اقدامات کررہے ہیں ۔