نئی دہلی(92نیوزرپورٹ)رافیل طیاروں کی ڈیل میں مودی کیلئے ہوگی مشکل یا ملے گی ڈھیل؟بھارتی سپریم کورٹ نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔بھارتی اٹارنی جنرل نے معاہدے کی دستاویزچوری ہونے کا انکشاف کیاتھا۔بھارتی میڈیانے رافیل طیاروں کے معاہدے میں مالی بے ضابطگیوں کا پول کھولاتھا۔