لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ رباب ہاشم نئی ڈرامہ سیریل’’میرے محسن‘‘کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جن کے مقابل سیدجبران کردار ادا کر رہے ہیں۔سیونتھ سکائی پروڈکشن کے اس سیریل کو جلد ہی نجی انٹرٹینمنٹ سے نشرکیا جائے گا۔ رباب ہاشم آج کل ڈرامہ ’’کم ظرف‘‘ میں جذباتی اداکاری اور بہترین ڈائیلاگ ڈیلیوری سے ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کررہی ہیں۔
رباب ہاشم نئی ڈرامہ سیریل’’میرے محسن‘‘کی ریکارڈنگ میں مصروف
پیر 11 مارچ 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ رباب ہاشم نئی ڈرامہ سیریل’’میرے محسن‘‘کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جن کے مقابل سیدجبران کردار ادا کر رہے ہیں۔سیونتھ سکائی پروڈکشن کے اس سیریل کو جلد ہی نجی انٹرٹینمنٹ سے نشرکیا جائے گا۔ رباب ہاشم آج کل ڈرامہ ’’کم ظرف‘‘ میں جذباتی اداکاری اور بہترین ڈائیلاگ ڈیلیوری سے ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کررہی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 11 مارچ 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 12 دسمبر 2019ء
-
جمعرات 12 دسمبر 2019ء
-
جمعرات 12 دسمبر 2019ء
-
جمعرات 12 دسمبر 2019ء
-
جمعرات 12 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء