واشنگٹن(این این آئی)یوکرائن میں تعینات سابق امریکی سفارت کار ولیم ٹیلر نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے یوکرائن کی حکومت پر اپنے سیاسی حریف ڈیموکریٹ پارٹی کے جو بائیڈن کے صاحبزادے کے کاروباری معاملات کی تحقیقات کیلئے دبا ئوڈالا تھا اور اس کام کو یوکرائن کیلئے امریکی فوجی امداد سے مشروط کیا تھا۔