لاہور( کلچرل رپورٹر) چیئرمین پنجاب فلم سنسر بورڈ کا عہدہ شٹل کاک بن گیا۔ ذرائع کے مطابق اداکار عدیل ہاشمی سے زبردستی استعفیٰ لے کر گمنام کارکن گل زمان کو سونپ دیا گیا جبکہ گل زمان کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن ہونے پر فلمی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گل زمان کا نہ فلم اور نہ انڈسٹری سے کوئی تعلق جبکہ واسع چوہدری بھی چیئرمین بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ، اسلام آباد سے احکامات جاری ہوں گے ۔
چیئرمین پنجاب فلم سنسر بورڈ کا عہدہ شٹل کاک بن گیا
جمعرات 08 اپریل 2021ء
لاہور( کلچرل رپورٹر) چیئرمین پنجاب فلم سنسر بورڈ کا عہدہ شٹل کاک بن گیا۔ ذرائع کے مطابق اداکار عدیل ہاشمی سے زبردستی استعفیٰ لے کر گمنام کارکن گل زمان کو سونپ دیا گیا جبکہ گل زمان کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن ہونے پر فلمی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گل زمان کا نہ فلم اور نہ انڈسٹری سے کوئی تعلق جبکہ واسع چوہدری بھی چیئرمین بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ، اسلام آباد سے احکامات جاری ہوں گے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 08 اپریل 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء