دبئی( سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے ون ڈے ، ٹی ٹونٹی اور دہائی کے بہترین کرکٹرز کی فہرست میں کسی پاکستانی کو شامل نہیں کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دہائی کے بہترین کرکٹر کے ایوارڈ کیلئے نامزد کئے جانے والوں میں ویرات کوہلی، جو روٹ، کین ولیمسن، ڈی ویلیئرز، سٹیون سمتھ، روی چندرن ایشون اور سنگاکارا شامل ہیں۔بہترین ون ڈے کرکٹر ایوارڈ کیلئے ویرات کوہلی، لیستھ مالنگا، مچل سٹارک، اے بی ڈی ویلیئرز، روہت شرما، مہندرا سنگھ دھونی اور سنگا کارا نامزد ہوئے ہیں۔ بیسٹ ٹیسٹ پلیئرز میں ویرات کوہلی، کین ولیمسن، سٹیون سمتھ، جیمز اینڈرسن، رنگانا ہیراتھ اور یاسر شاہ کو جگہ ملی ہے ۔ٹی ٹونٹی کرکٹ میں راشد خان، ویرات کوہلی، روہت شرما، عمران طاہر، ایرون فنچ، لیستھ مالنگا اور کرس گیل کو نامزد کیا گیا ہے ۔ سپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ کے امیدواروں میں ویرات کوہلی، کین ولیمسن، آنیا شربسول، مصباح الحق، برینڈن میکولم، کیتھرین برنٹ، جے وردنے ، ڈینیئل ویٹوری اور مہندرا سنگھ دھونی شامل ہیں
ICCکی منافقت؛ دہائی کے بہترین کرکٹرزمیں پاکستانی شامل نہیں
بدھ 25 نومبر 2020ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 25 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء