لاہور ( خصوصی رپورٹ) روزنامہ 92 نیوز کے سینئر رپورٹر اشرف مجید کی بھابی گزشتہ روز انتقال کر گئیں، انہیں نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا، جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قل شریف آج صبح 9 بجے مدنی مسجد عزیز روڈ مصری شاہ لاہور میں ادا کئے جائیں گے ۔