قصور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) کوٹ مومن کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق اے آئی جی پولیس ملک کامران یوسف کو پتوکی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں داؤکے میں ادا کی گئی جس میں ڈی پی او قصور عبدالغفار قیصرانی اور ڈی پی او سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ،مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔