کراچی( شوبز ڈیسک) کامیڈین اداکار یاسر حسین نے اہلیہ اقرا عزیز کی 23 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے روایتی انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دے کر اقرا سے داد وصول کرلی۔یاسر نے اہلیہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اقرا کے لیے محبت بھرا پیغام لکھا کہ ’سالگرہ مبارک ہو، اللہ کرے جتنی خوش تم اس سال ہو، ہمیشہ رہو، آمین۔‘ یاسر نے اہلیہ کیلئے پیار کا اظہار کرتے ہوئے شاعر مشرق علامہ اقبال کا شعر بھی لکھا۔
اقرا عزیز کی سالگرہ پر یاسر کا محبت بھرا پیغام
بدھ 25 نومبر 2020ء
کراچی( شوبز ڈیسک) کامیڈین اداکار یاسر حسین نے اہلیہ اقرا عزیز کی 23 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے روایتی انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دے کر اقرا سے داد وصول کرلی۔یاسر نے اہلیہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اقرا کے لیے محبت بھرا پیغام لکھا کہ ’سالگرہ مبارک ہو، اللہ کرے جتنی خوش تم اس سال ہو، ہمیشہ رہو، آمین۔‘ یاسر نے اہلیہ کیلئے پیار کا اظہار کرتے ہوئے شاعر مشرق علامہ اقبال کا شعر بھی لکھا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 25 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء