لندن(شوبز ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے اپنے نئے البم ’نو باڈی از لسننگ‘ سے حال ہی میں پردہ اٹھایا ہے جس میں محمد رفیع کے گانے کے لیرکس اور میوزک نے مداحوں کو ششدر کردیا۔ 5 سال قبل ’ون ڈائرکشن‘ کی ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے والے زین ملک کے نئے انگریزی البم میں شامل گانا ’ٹائٹ روپ‘ میں بھارتی لیجنڈ گلوکار محمد رفیع کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے ۔انہوں نے اپنے گانے میں محمد رفیع کے 60 کی دہائی کے مقبول ترین گیت ’چودہویں کا چاند ہو‘ کے لیرکس اور میوزک کو اپنے گانے میں شامل کیا۔
زین ملک کے انگریزی گانے میں ’’چودہویں کے چاند‘‘کا تڑکا
اتوار 17 جنوری 2021ء
لندن(شوبز ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے اپنے نئے البم ’نو باڈی از لسننگ‘ سے حال ہی میں پردہ اٹھایا ہے جس میں محمد رفیع کے گانے کے لیرکس اور میوزک نے مداحوں کو ششدر کردیا۔ 5 سال قبل ’ون ڈائرکشن‘ کی ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے والے زین ملک کے نئے انگریزی البم میں شامل گانا ’ٹائٹ روپ‘ میں بھارتی لیجنڈ گلوکار محمد رفیع کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے ۔انہوں نے اپنے گانے میں محمد رفیع کے 60 کی دہائی کے مقبول ترین گیت ’چودہویں کا چاند ہو‘ کے لیرکس اور میوزک کو اپنے گانے میں شامل کیا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 17 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء