لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ پہنچنے کے لئے اٹھارہ گھنٹے طویل سفرکے دوران ایک دوسرے کاخوب مذاق اڑایا اور اوپنر امام الحق نے اینکر کا کردار ادا کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی بنائی جو پی سی بی نے جاری کر دی ۔ پر پی سی بی نے 3 منٹ 26 سکینڈ دورانیہ کی ویڈیو جاری کی ہے جس مین کھلاڑی جہاز کے اندر ہنسی مذاق کرتے دیکھے جا سکے ہیں۔امام الحق کی عابد علی، عماد وسیم، حارث سہیل، حارث رؤف، فواد عالم اور وہاب ریاض سے ہنسی مذاق سے بھرپور گفتگو کی،ویڈیو میں قومی اوپنر امام الحق کہہ رہے ہیں کہ ہماری طویل فلائٹ میں ہم 36 ہزار فٹ سے زائد کی بلندی پر محو پرواز ہیں مگر کئی گھنٹوں کا سفر کیا ہے ۔
نیوزی لینڈ کی طویل فلائیٹ، کھلاڑیوں کا ہنسی مذاق
بدھ 25 نومبر 2020ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ پہنچنے کے لئے اٹھارہ گھنٹے طویل سفرکے دوران ایک دوسرے کاخوب مذاق اڑایا اور اوپنر امام الحق نے اینکر کا کردار ادا کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی بنائی جو پی سی بی نے جاری کر دی ۔ پر پی سی بی نے 3 منٹ 26 سکینڈ دورانیہ کی ویڈیو جاری کی ہے جس مین کھلاڑی جہاز کے اندر ہنسی مذاق کرتے دیکھے جا سکے ہیں۔امام الحق کی عابد علی، عماد وسیم، حارث سہیل، حارث رؤف، فواد عالم اور وہاب ریاض سے ہنسی مذاق سے بھرپور گفتگو کی،ویڈیو میں قومی اوپنر امام الحق کہہ رہے ہیں کہ ہماری طویل فلائٹ میں ہم 36 ہزار فٹ سے زائد کی بلندی پر محو پرواز ہیں مگر کئی گھنٹوں کا سفر کیا ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 25 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء