نیویارک( اے ایف پی) نیویارک ٹائمزنے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فیٹ ڈیزل گاڑیوں پر غیر قانونی انجن کنٹرول سافٹ وئیر کے استعمال پر مقدمہ کے حل کے لیے 650 ملین ڈالر ادا کرنے پر تیا ہوگیا ہے جو ایمشن ٹیسٹ میں غلط نتائج دیتا تھا۔ فیٹ یہ جرمانہ حکومت اور گاڑی مالکان کو ادا کرے گا۔