سبی (آئی این پی)سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے خوف و ہراس پھیل گیا ۔ شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح 7 بج کر 5 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.3 جبکہ گہرائی 76 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز سبی سے 35 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔
سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
بدھ 11 جولائی 2018ء
سبی (آئی این پی)سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے خوف و ہراس پھیل گیا ۔ شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح 7 بج کر 5 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.3 جبکہ گہرائی 76 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز سبی سے 35 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 11 جولائی 2018ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء