لاہور(کرائم رپورٹر ) ستوکتلہ کے علاقے میں 23 سالہ نوجوان چھت پر ائیرکنڈیشن ٹھیک کرتے ہوئے پیر سلپ ہونے کے ناعث دوسری منزل سے گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔