نیویارک( اے ایف پی) کار ساز ادارے ٹیسلہ نے اپنی سستی ترین گاڑی ماڈل تھری سیڈان انٹرنیٹ پر فروخت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کمپنی نے اب آن لائن آرڈرز صرف سٹینڈرڈ پلس ماڈل تھری کے لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی قیمت39,500ڈالر سے شروع ہوتی ہے ۔