لاہور(کرائم رپورٹر ) سندر کے علاقے میں 40 سالہ انیسہ بی بی اپنے دیورانی بشری کے ہمراہ اپنے بیٹے کے ساتھ موٹرسائیکل پر گزر رہی تھیں کہ اچانک اس کا ڈوپٹہ موٹرسائیکل کی چین میں پھنسنے کے باعث گرگئے۔