لاہور(کرائم رپورٹر ) سندر کے علاقے موہلنوال خورد پور میں اکرام کا اپنے محلہ دار رضوان کے ساتھ نالی صاف کرنے کے معاملے پر جھگڑا ہونے پر رضوان کی فائرنگ سے اکرام اس کا بھائی ذیشان اور دادی 75 سالہ زیتون بی بی شدید زخمی ہو گئی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا ۔