تہران ( نیٹ نیوز ) ایرانی حکومت نے ایک ایرانی نژاد فرانسیسی خاتون سکالر فاریبہ عادل خواہ کر گرفتار کر لیا ہے ۔ تہران حکومت نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے مزید تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔60 سالہ خاتون سکالر انتھرو پولوجسٹ یا ماہر بشریات ہیں۔