برمنگھم(سپورٹس ڈیسک)مشہور زمانہ بال ٹمپرنگ تنازع کے مرکزی کردار اور اْس وقت کے آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نے برمنگھم سیمی فائنل میں سخت دباؤ میں بیٹنگ کی۔ڈیڑھ برس پہلے ہونے والے تنازع کی وجہ سے انگلش تماشائیوں نے سٹیو سمتھ پر جملے کسے اور ہوٹنگ کرکے اپنی ناراضی کا اظہار کیا۔ انگلش تماشائیوں نے ایجبیسٹن میں سٹیو سمتھ کو مسلسل دباؤ میں رکھا اور شور شرابہ کرتے رہے ۔برمنگھم میں انگلش تماشائیوں نے سٹیو سمتھ کا استقبال خوشگوار انداز میں نہیں کیا۔
سٹیو سمتھ پر انگلش تماشائیوں کی جملے بازی، سخت دبائو میں بیٹنگ کی
جمعه 12 جولائی 2019ء
برمنگھم(سپورٹس ڈیسک)مشہور زمانہ بال ٹمپرنگ تنازع کے مرکزی کردار اور اْس وقت کے آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نے برمنگھم سیمی فائنل میں سخت دباؤ میں بیٹنگ کی۔ڈیڑھ برس پہلے ہونے والے تنازع کی وجہ سے انگلش تماشائیوں نے سٹیو سمتھ پر جملے کسے اور ہوٹنگ کرکے اپنی ناراضی کا اظہار کیا۔ انگلش تماشائیوں نے ایجبیسٹن میں سٹیو سمتھ کو مسلسل دباؤ میں رکھا اور شور شرابہ کرتے رہے ۔برمنگھم میں انگلش تماشائیوں نے سٹیو سمتھ کا استقبال خوشگوار انداز میں نہیں کیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 12 جولائی 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء