سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ چوہدری محمد طارق جاوید نے 2017ء میں خاتون اقصیٰ بی بی کو اپنی آشنا سے ملکر خاوند کو قتل کرنے کے جرم میں مجرم ظفر عباس اور احمد رضا کو سزائے موت اور 6،6لاکھ روپے جرمانے کا حکم جبکہ اقصیٰ بی بی کو عمر قید اور اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔