اسلام آباد(خبر نگار)پاکستان بارکونسل نے سید اختر حسین شاہ کو اعلیٰ عدلیہ میں ججوںکے تقرر کے جوڈیشل کمیشن کا رکن نامزد کردیا ہے ۔سندھ سے رکن پاکستان بار کونسل سید اختر حسین شاہ کو گزشتہ روز جنرل ہائوس میٹنگ کے دوران اتفاق رائے سے جوڈیشل کمیشن کا رکن نامزد کیا ۔ سید اختر حسین شاہ